لاہور، پاکستاننماز کے اوقات
زبان: اردو
اردو دستیابانگریزی ترجمہ بعد میںعربی ترجمہ بعد میں
رابطہ

علمی انتخاب

اقوالِ زریں

اہلِ علم کے اقوال، اصل عبارت اور حوالہ کے ساتھ۔

2 قول ملے · موضوع: حدیث · تمام اقوال دیکھیں

طائفۂ منصورہ اور اصحابِ حدیث — امام احمد

امام احمد بن حنبل ﵀ (م 241ھ / 855ء) سے طائفۂ منصورہ کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا:

إِنْ لَمْ تَكُنْ هَذِهِ الطَّائِفَةُ الْمَنْصُورَةُ أَصْحَابَ الْحَدِيثِ، فَلَا أَدْرِي مَنْ هُمْ؟
اگر یہ مدد یافتہ جماعت اصحابِ حدیث نہیں ہیں تو میں نہیں جانتا کہ وہ کون ہیں۔

حاکم، معرفۃ علوم الحدیث، ص 2؛ خطیب بغدادی، شرف اصحاب الحدیث، ص 27۔

اس قول کی سند صحیح ہے۔
قول کی تفصیل ←

اصحابِ حدیث کے ساتھ رہنے کی وصیت — امام شافعی

امام محمد بن ادریس الشافعی ﵀ (م 204ھ / 820ء) فرماتے ہیں:

عَلَيْكُمْ بِأَصْحَابِ الْحَدِيثِ، فَإِنَّهُمْ أَكْثَرُ النَّاسِ صَوَابًا.
اصحابِ حدیث کے ساتھ رہو؛ لوگوں میں وہ زیادہ درست بات پر ہوتے ہیں۔