لاہور، پاکستاننماز کے اوقات
زبان: اردو
اردو دستیابانگریزی ترجمہ بعد میںعربی ترجمہ بعد میں
رابطہ

علمی انتخاب

اقوالِ زریں

اہلِ علم کے اقوال، اصل عبارت اور حوالہ کے ساتھ۔

1 قول ملے · موضوع: زہری · تمام اقوال دیکھیں

علم کے ذریعے عبادت — امام زہری

امام ابن شہاب الزہری ﵀ (م 124ھ / 742ء) فرماتے ہیں:

مَا عُبِدَ اللَّهُ بِمِثْلِ الْعِلْمِ.
اللہ کی عبادت علم جیسی کسی چیز کے ساتھ نہیں کی گئی۔