لاہور، پاکستاننماز کے اوقات
زبان: اردو
اردو دستیابانگریزی ترجمہ بعد میںعربی ترجمہ بعد میں
رابطہ

علمی انتخاب

اقوالِ زریں

اہلِ علم کے اقوال، اصل عبارت اور حوالہ کے ساتھ۔

1 قول ملے · موضوع: اساتذہ · تمام اقوال دیکھیں

علم معروف اہلِ علم سے لیجیے — شعبہ

امام شعبہ بن الحجاج ﵀ (م 160ھ / 776ء) کی نصیحت ہے:

خُذُوا الْعِلْمَ مِنَ الْمَشْهُورِينَ.
علم معروف اہلِ علم سے حاصل کرو۔