امام احمد بن حنبل ﵀ (م 241ھ / 855ء) سے طائفۂ منصورہ کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا:
إِنْ لَمْ تَكُنْ هَذِهِ الطَّائِفَةُ الْمَنْصُورَةُ أَصْحَابَ الْحَدِيثِ، فَلَا أَدْرِي مَنْ هُمْ؟اگر یہ مدد یافتہ جماعت اصحابِ حدیث نہیں ہیں تو میں نہیں جانتا کہ وہ کون ہیں۔