لاہور، پاکستاننماز کے اوقات
زبان: اردو
اردو دستیابانگریزی ترجمہ بعد میںعربی ترجمہ بعد میں
رابطہ

مرکز ابن مسعود الاسلامی

مرکز کا تعارف

لاہور میں علومِ اسلامیہ کی اعلیٰ تعلیم، تحقیق اور تربیت کے لیے قائم ایک علمی ادارہ۔

مرکز ابن مسعود الاسلامی لاہور میں دینی تعلیم، علمی تحقیق اور تربیت کا ادارہ ہے۔ بحمد اللہ، ہم قرآن و سنت کو صحابۂ کرام اور سلفِ صالحین کے فہم و منہج کی روشنی میں سیکھنے، سکھانے اور اس پر عمل کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔

ہمارا مقصد

ایسے اہلِ علم کی تیاری جو اسلامی علوم میں مضبوط بنیاد کے ساتھ مطالعہ، تحقیق، تحریر اور دلائل کی روشنی میں علمی تجزیے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔

علمی میدان

  • حدیث و آثار
  • فقہ اور اصول
  • عربی زبان اور اسلامی علوم
  • تحقیق اور معاصر اسلامی مسائل

علمی نگرانی

مرکز کے تعلیمی اور تحقیقی کام فضیلۃ الشیخ محمد شفیق مدنی حفظه الله کی نگرانی میں انجام پاتے ہیں۔

مرکز سے جڑیے

تعلیمی شعبوں کا تعارف دیکھیے، داخلے کی رہنمائی حاصل کیجیے یا مرکز سے رابطہ کیجیے۔