لاہور، پاکستاننماز کے اوقات
زبان: اردو
اردو دستیابانگریزی ترجمہ بعد میںعربی ترجمہ بعد میں
رابطہ
مضامین ←

مصنف کا تعارف

ابو بکر بن یاسر گوندل

ابو بکر بن یاسر گوندل مرکز ابن مسعود الاسلامی کے حلقاتِ علم میں اتوار کے روز امام نووی ﵀ کی مقدمۃ المجموع کا درس دیتے ہیں۔

تدریس

ابو بکر بن یاسر گوندل مرکز ابن مسعود الاسلامی کے حلقاتِ علم میں اتوار کے روز مُقَدِّمَةُ الْمَجْمُوعِ شَرْحِ الْمُهَذَّبِ پڑھاتے ہیں۔ اس حلقے میں علم کے فضائل و آداب، فتویٰ پوچھنے اور دینے کے آداب، اور فقہِ شافعی کے بعض اصول زیرِ مطالعہ ہیں۔

تحریر

ان کا مضمون «سرزمینِ شام، جسے اللہ ذوالجلال نے اپنی برکتوں سے مالامال فرمایا ہے» ویب سائٹ پر شائع ہے۔

منظور شدہ تحریریں

شائع شدہ مضامین