لاہور، پاکستاننماز کے اوقات
زبان: اردو
اردو دستیابانگریزی ترجمہ بعد میںعربی ترجمہ بعد میں
رابطہ

درسِ نظامی

كلية الشريعة

قرآن، حدیث، فقہ، عربی زبان اور منطق کے مطالعے پر مشتمل پانچ سالہ تعلیمی پروگرام۔

كلية الشريعة، درسِ نظامی کی پانچ درجوں پر مشتمل تعلیمی ترتیب ہے۔ اس میں اسلامی علوم کی بنیادی اور اعلیٰ کتابوں کا منظم مطالعہ کیا جاتا ہے۔

اہم مضامین

  • علوم القرآن
  • حدیث
  • فقہ
  • عربی زبان
  • منطق

داخلہ

داخلے کے مراحل میں درخواست، تحریری امتحان اور انٹرویو شامل ہیں۔ جماعت وار نصاب اور داخلے کی تاریخوں کے لیے مرکز کے دفتر سے رابطہ کیجیے۔