سیدنا عبد اللہ بن مسعود ﵁ (م 32 یا 33ھ / تقریباً 652–653ء) فرماتے ہیں:
لَا يَزَالُ النَّاسُ بِخَيْرٍ مَا أَتَاهُمُ الْعِلْمُ مِنْ قِبَلِ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ ﷺ، وَأَكَابِرِهِمْ، فَإِذَا أَتَاهُمُ الْعِلْمُ مِنْ قِبَلِ أَصَاغِرِهِمْ، فَذَلِكَ حِينَ هَلَكُوا.لوگ اس وقت تک بھلائی پر رہیں گے جب تک انہیں علم محمد ﷺ کے صحابہ اور اپنے اکابر سے ملتا رہے۔ جب علم ان کے کم مرتبہ لوگوں کی طرف سے آنے لگے تو وہ ان کی ہلاکت کا وقت ہوگا۔