Category: مسائل
-
غیر مسلموں کے عطیات سے مسجد کی تعمیر
غیر مسلم کا عطیہ مسلمانوں کی مصلحت جیسے مساجد کے لیے قبول کرنا جمہور فقہاء کے نزدیک جائز معلوم ہوتا ہے، بشرطیکہ اس سے مسلمانوں کو کوئی نقصان نہ پہنچتا ہو (یعنی وہ مسجد پر قابض نہ ہوں) اور یہ بھی کہ اسے مسجد کے معاملات میں کسی قسم کا کوئی اختیار حاصل نہ ہو۔…
